بہت سارے ناولز ہیں ضروری نہیں ہر ناول کی قیمت پانچ سو کی ھو کوئی چار سو کوئی تین سو کوئی ڈھائی سو کا بھی نمرہ احمد عمیرہ احمد کے ناولز بھی موجود ھے جو ناول ہزار کا ھے وہ آدھی قیمت پر بھی مل سکتا ھے